How to Start Parrot Business in Pakistan

How to start parrot business in Pakistan


طوطوں کے کاروبار کا آغاز کیسے کیا جائے؟

طوطوں کا کاروبار ایک ایسا کاروبار ہے جو کہ بہت کم سرمائے سے شروع کیا جا سکتا ہے۔ اور اس کے لئے کسی خاص ٹریننگ کی بھی ضرورت نہیں ہوتی۔ کوئی بھی شخص چاہے وہ ملازمت پیشہ ہو، کوئی کاروباری شخص ہو، اسٹوڈینٹ ہو، یا کوئی گھریلوں خاتون ہو باآسانی یہ کا م  کر سکتے ہیں ۔ طوطے پالنے کے لئے

Raw, Alexandrine, Kashmiri or Pahari Parrot Breeding

How to Breed Raw parrot / Alexandrine parrot / Pahari Tota


را ،کشمیری ،پہاڑی یا الیگزینڈیرین طوطوں  کی بریڈنگ
آج میں آپ کو  را طوطوں کی بریڈنگ کے بارے میں بتانے جا رہا   ہوں۔تو سب سے پہلے میں آپ کو بتا دوں کہ را طوطوں کو مختلف ناموں سے پکارا جاتا ہے انہیں  کشمیری طوطہ  ،  پہاڑی طوطہ اور الیگزینڈیرین  پیرٹ  بھی کہا جاتا ہے ۔  لوگ را طوطے شوقیہ طور  پر گھروں میں رکھتے  ہیں۔ کیونکہ ان میں بولنے کی صلاحیت ہوتی ہے  اس لئے  لوگ ان کو بولنا بھی سکھاتے ہیں۔

Parrot's Health and Care


طوطوں کو  صحت مند کیسے رکھیں
طوطوں سے اچھی بریڈ  اور منافع  جب ہی حاصل کیا جا سکتا ہے جب  اُن کی صحت اچھی ہو۔اگر طوطوں کی صحت خراب ہو گی تو وہ کمزور ہو جاتے ہیں  ، انڈے نہیں دیتےاور  اگر انڈے دیتے بھی ہیں تواُن پر ٹھیک سے نہیں بیٹھتے اور انڈے خراب کر دیتے  ہیں، بچوں کو ٹھیک طرح سے نہیں پالتے  اور بعض اوقات مر بھی جاتے ہیں۔جس کی وجہ سے بجائے فائدہ ہونے کہ نقصان ہو جاتا ہے۔آج میں آپ کو یہ ہی بتانے جا رہا ہوں ہوں کہ

Best Food for Parrot

parrot Food
طوطوں کی متوازن خوراک
انسانوں کی طرح پرندوں کی صحت کا  بھی بڑی حد تک انحصارمتوازن خوراک پر ہوتا ہے۔ متوازن خوراک سے مُراد ایسی خوراک  ہے جس سے پرندوں کی پروٹین،وٹامن اور کیلشیم  وغیرہ کی ضروریات پوری ہوں۔ طوطوں کو کون کون سی خوراک دینا چاہے  ،  ذیل میں
 اس کا ذکر کیا گیا ہے۔