Raw, Alexandrine, Kashmiri or Pahari Parrot Breeding

How to Breed Raw parrot / Alexandrine parrot / Pahari Tota


را ،کشمیری ،پہاڑی یا الیگزینڈیرین طوطوں  کی بریڈنگ
آج میں آپ کو  را طوطوں کی بریڈنگ کے بارے میں بتانے جا رہا   ہوں۔تو سب سے پہلے میں آپ کو بتا دوں کہ را طوطوں کو مختلف ناموں سے پکارا جاتا ہے انہیں  کشمیری طوطہ  ،  پہاڑی طوطہ اور الیگزینڈیرین  پیرٹ  بھی کہا جاتا ہے ۔  لوگ را طوطے شوقیہ طور  پر گھروں میں رکھتے  ہیں۔ کیونکہ ان میں بولنے کی صلاحیت ہوتی ہے  اس لئے  لوگ ان کو بولنا بھی سکھاتے ہیں۔

Parrot's Health and Care


طوطوں کو  صحت مند کیسے رکھیں
طوطوں سے اچھی بریڈ  اور منافع  جب ہی حاصل کیا جا سکتا ہے جب  اُن کی صحت اچھی ہو۔اگر طوطوں کی صحت خراب ہو گی تو وہ کمزور ہو جاتے ہیں  ، انڈے نہیں دیتےاور  اگر انڈے دیتے بھی ہیں تواُن پر ٹھیک سے نہیں بیٹھتے اور انڈے خراب کر دیتے  ہیں، بچوں کو ٹھیک طرح سے نہیں پالتے  اور بعض اوقات مر بھی جاتے ہیں۔جس کی وجہ سے بجائے فائدہ ہونے کہ نقصان ہو جاتا ہے۔آج میں آپ کو یہ ہی بتانے جا رہا ہوں ہوں کہ

Best Food for Parrot

parrot Food
طوطوں کی متوازن خوراک
انسانوں کی طرح پرندوں کی صحت کا  بھی بڑی حد تک انحصارمتوازن خوراک پر ہوتا ہے۔ متوازن خوراک سے مُراد ایسی خوراک  ہے جس سے پرندوں کی پروٹین،وٹامن اور کیلشیم  وغیرہ کی ضروریات پوری ہوں۔ طوطوں کو کون کون سی خوراک دینا چاہے  ،  ذیل میں
 اس کا ذکر کیا گیا ہے۔

Parrot Breeding Age

parrot breeding age

طوطوں کی بریڈنگ کی عمر:

نئے لوگ جب طوطے خریدتے ہیں تو اُن کو پتا نہیں ہوتا کہ جو طوطے انہوں نے خریدے ہیں اُن  کی عمر کیا ہے اور وہ کتنی عمر میں بریڈ دیں گے۔وہ کچھ عرصہ ان طوطوں کو رکھتے  ہیں اورجب  کچھ عرصہ تک وہ طوطے بریڈ نہیں کرتے تو مایوس ہو کر اِن کو فروخت کردیتے ہیں کہ  بریڈنگ نہیں ہو رہی۔کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ

Suitable Cage Size for Parrot Breeding

Suitable Cage Size for Parrot Breeding پنجرہ   کا سائز کتنا   ہونا چاہے:

طوطے  رکھنے کے لئے پنجرے کا سائز کتنا ہونا چاہے؟ یہ ایک بہت اہم سوال ہے۔جس طرح پرندوں کی بہتر افزائش کے لئے اچھی خوراک اور صفائی  کی ضرورت  ہوتی ہے ویسے ہی پنجرے کا ماحول بھی بہت اہمیت کا حامل ہے۔اگر پنجرے کا سائز مناسب  نہیں ہو گا تو اس کا اثر طوطے کی

How to Make Calcium Block at Home

How to Make Calcium Block at Home

 کیلشیم بلاک بنانے کا طریقہ

اگر طوطوں میں کیلشیم کی کمی ہو جائے تو وہ کمزور ہو جاتے ہیں، اُن کے پر خراب ہو جاتے ہیں اوروہ  انڈے بھی نہیں دیتے ۔اس لئے اگر آپ  اپنے طوطوں سے اچھی بریڈ لینا چاہتے ہیں تواُن کی کیلشیم کی ضرورت پورا کرنا ہو گی۔ کیلشیم  کی کمی کو دور کرنے کے لئے کیلشیم بلاک کا استعمال کرایا جاتا ہے