طوطے رکھنے کے لئے پنجرے کا سائز کتنا ہونا چاہے؟ یہ ایک بہت اہم سوال ہے۔جس طرح پرندوں کی بہتر افزائش کے لئے اچھی خوراک اور صفائی کی ضرورت ہوتی ہے ویسے ہی پنجرے کا ماحول بھی بہت اہمیت کا حامل ہے۔اگر پنجرے کا سائز مناسب نہیں ہو گا تو اس کا اثر طوطے کی
صحت اور اس کی بریڈنگ پر پڑتا ہے۔پنجرے کا سائز اگر چھوٹا ہو گا تو طوطوں کو اُڑان کے لئے جگہ نہیں ملے گی اور وہ سست اور بیمار ہو جائیں گے۔ مختلف طوطوں کےپنجروں کا سائزاُن کی جسامت کے مطابق مختلف ہوتا ہے۔ کس طوطے کے لئے کس سائز کا پنجرہ درکار ہوتا ہے اس کی تفصیل درجِ ذیل ہے۔
پنجرہ
کا سائز
|
طوطے
کی قسم
|
18 انچ چوڑا، 18
انچ اونچا اور 18 انچ گہرا
|
بجری طوطے
):Budgies Parrots (
|
24 انچ چوڑا، 24 انچ اونچا اور 24 انچ گہرا
|
لوو برڈ
):Love Birds(
|
24انچ چوڑا، 36 انچ اونچا اور 36 انچ گہرا
|
رنگ نیک
):Ring Neck(
|
24 انچ چوڑا، 24
انچ اونچا اور 36 انچ گہرا
|
کاک ٹیل
):Cockatiels(
|
36انچ چوڑا، 48انچ
اونچا اور 48 انچ گہرا
|
را طوطے
):Raw Parrots(
|
36 انچ چوڑا، 36
انچ اونچا اور 36 انچ گہرا
|
روسیلا طوطے
:)Rosella Parrots(
|
48انچ چوڑا، 48انچ
اونچا اور 36 انچ گہرا
|
گرے پیریٹ
):Grey parrots(
|
72انچ چوڑا، 48انچ
اونچا اور 72 انچ گہرا
|
مکاؤ طوطے
):Macaw Parrots(
|
36انچ چوڑا، 36انچ
اونچا اور 24 انچ گہرا
|
ریڈ رمفڈ
):Red Rumped(
|
آخر میں آپ سے درخواست کروں گا کہ اگر آپ کو یہ پوسٹ پسند آئی ہو تو لائک(Like) ضرور کریں تاکہ میری حوصلہ افزائی ہو اور میں ایسی ہی معلوماتی پوسٹ آپ کے لئے لاتا رہوں۔ اور سبسکرئب(Subscribe) بھی ضرور کریں تاکہ میری ہرآنے والی پوسٹ کا نوٹیفیکیشن(Notification) آپ کو ملتا رہے۔شکریہ
No comments:
Post a Comment